Posts

Showing posts with the label Israel

سبز رنگ والے ممالک سارے مسلم۔ ویسے تعجب کی بات ہے اس ملک سے پورے اسلامک ممالک کو خطرہ کیسے ہوسکتا

سرخ رنگ والا ملک اسراٸیل ہے اور اس کے ارگرد؟  کیا وجوہات ہوسکتے کہ اتنا چھوٹا ملک جس کا نقشہ بھی ظاہر نہیں ہوتا وہ کیسے اتنے سارے ممالک کے ساتھ پنگا لے سکتا؟  یقیناً اس کی سب سے بڑی وجہ اسلامی ممالک کی آپس میں خانہ جنگی جو فرقہ واریت کی آڑ میں، لسانیت کی آڑ میں، معاشرتی کلاسسز، علاقاٸی تعصبیت، طبقاتی اور معاشی طور پر آپس میں تقسیم ہوکر ہم نے پھیلا رکھا ہے۔ اس چیز سے واضع ہوتا کہ طاقتور آپ تعداد سے نہیں اتحاد سے بن سکتے ہو۔ اگر تعداد کی بات ہوتی تو ٣١٣ کھبی ١٠٠٠ پہ غالب نہ آتے۔ قدرتی وساٸل سے مالامال دو  براعظم پہ پھیلے ٥٦ ممالک ہونے کے باوجود اسراٸیل خیر بین الاقوامی طاقتوں کا مرکز ہے ہم تو رومانیا جیسے ملک کو اپنا موقف سے اگاہ نہیں کرسکتے۔ اگر دنیا کو آنکھیں دیکھنا ہے تو پہلے ایک ہونا ہوگا اور اس کیے لیے ہرایک نے اپنے آپ سے شروع کرنا ہے اپنے معاشرے میں ہی یہ ظاہر ہوتا کہ ہم معاشرتی طور پہ کتنے تقسیم ہے اور ہر ملک اسی معاشرے سے بنتا۔ فرد سے معاشرہ، معاشرے سے ممالک، ممالک سے براعظم اور براعظم سے دنیا