importance of halal rizaq for Muslim




"حلال رزق"
اس پرندے نے جلد بازی میں خطرناک قسم کی مچھلی کا شکار کیا،اسے نگل لیا اور آسمانوں میں اڑتا بنا.

لیکن بہت جلد اسے احساس ہوا کہ مچھلی پیٹ پھاڑ کر باہر نکل رہی ہے.

چنانچہ اب یہ پرندہ ہمیشہ کے لئے زمین پر آ رہا ہے.

لہذا رزق کے حصول میں عجلت سے کام لیتے ہوئے اپنے لئے غلط لقمے اور غلط راستے کا انتخاب نہ کریں.

کیا خبر کہ رزق کا وہ لقمہ،معاش کا وہ ذریعہ تم سے بطور قیمت تمہاری ایمان یا زندگی ہی وصول کرے.

Comments

Popular posts from this blog

تاریخ کا ان پڑھ جج جسٹس بابا کھڑک سنگھ

SnackVideo application and Rules("SnackVideo"),

وقت چلا ، لیکن کیسے چلا پتہ ہی نہیں چلا