سمندری طوفان کی حقیقت اور شہر کراچی۔
کراچی شہر ملک پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے رقبہ اور آبادی دو ہی اعتبار سے اس کا پاکستان میں کوئ دوسرا ثانی نہیں ہے اس کی ساحلی پٹی ہاکس بے سے ہوتی ہوئ کورنگی کراسنگ کے قریب ابراہیم حیدری تک اور پھر لانڈھی کے پچھلے علاقوں سے ہوتی ہوئ شیرپاؤ کالونی کے قریب سے ہوتی ہوئ اندرون سندھ کو جاتی ہے۔۔
کراچی شہر کے ہر بڑے علاقے سے برساتی نالے سمندر کے طرف گامزن ہے
اب سوچنے کی بات یہ ہے کہ اللہ نہ کرے سمندری طوفان کراچی کے ساحل سے ٹکراتا ہے تو کیا ہو سکتا ہے سمندر کا پانی اللہ نا کرے اس پوری ساحلی پٹی سے شہری علاقوں میں داخل ہوگا تو کیا ہو سکتا ہے؟ اس پورے عالاقے سے پانی پورے شہر میں بھر جاۓ گا لاکھوں لوگ بے گھر ہو سکتے ہیں۔ دو نمبر مٹیریل سی بنی بلند عمارتیں کہاں جائیں گی برساتی نالے سمندری پانی کو شہر میں پھینک رہے ہونگے سمندری لہریں جو کہ کئ فٹ بنلد ہوتی ہیں وہ کیاں تک اور کس حد تک نقصان دے سکتی ہیں اس کا اندازہ کسی عام انسانوں کے بس کی بات نہیں کروڑوں لوگوں کا شہر تقریبا ٹھپ ہو سکتا ہے اللہ نا کرے۔
اگر ہم یہ سوچتے ہیں کہ ہمارے پاس بہتریں دو ہزار سی سی کار ہے تو ہم کراچی 20 منٹ میں چھوڑ کر روانہ ہو سکتے ہیں جیسا کہ کی فلم میں کوئ ہیرو کرتا ہے تو یہ ہماری بھول ہے کیوں کہ صرف چاند کے نکل آنے پر کچھ لوگ جوتی چپل اور میٹھائ لینے کہ لیۓ نکلے تو کیا شہر کے ٹریفک کا کیا حال تھا طوفان میں تو سب کی جان کی فکر ہوگی اور ساحلی پٹی مکمل خالی کرنی پڑتی ہےتو یہ کثیر مجمع کہاں جاۓ گا اور شہر میں کتنی بھگدر مچے گی۔۔
لہذا یہ جان لیجئے کہ اللہ نا کرے یہ مصیبت نازل ہوئ تو ہم میں سے کوی بھی شہر چھوڑ کر کہیں نہیں جا سکے گا۔
سمندر سے پانی آسمان سے برسات اور شدید تیز ہوائیں شہر کا کیا حال کر سکتی ہیں بجلی کا نظام مکمل برباد ہو سکتا ہے انٹرنیٹ اور موبائل کی سروس مکمل ختم ہوسکتی ہے پچھلی بارشوں میں خوراک کے فقدان کا سامنا تھا اگر سمندری طوفان آیا تو کیا ہو سکتا ہے۔۔؟
اس بات کو خوب سمجھ لیجیۓ کہ سمندری طوفان اور مون سون کی بارش یہ دو الگ الگ باتیں اور دو الگ الگ چیزیں ہیں سمندری طوفان آپ کو اپنے گھر بار علاقے شہر خالی کرنے پر مجبور کرتا ہے جس پر زندگی پہلے جیسی پہھر کبھی نہیں رہتی۔ جب کہ مون سون کی بارش آپ کو انجواینٹ دیتی ہے
اس لیۓ لوگوں کو یہ چاہیۓ کہ اللہ سے خیر کے طالب بنے ناکہ یہ دعا کریں کہ اس قسم کی کوئ مصیبت نازل ہو جاۓ کیوں کہ ارشاد
Beautiful article
ReplyDeleteBeautiful article
ReplyDelete